توفیق حق
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالٰی کی جانب سے ہدایت یا تائید۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالٰی کی جانب سے ہدایت یا تائید۔